۸ آذر ۱۴۰۳ |۲۶ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 28, 2024
ا

حوزہ/ آیت اللہ جعفر سبحانی کی تالیف تفسیر قرآن کریم (منیۃ  الطالبین) کی نویں جلد شائع ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔ تفسیر قرآن مجید کی یہ جلد سورہ مائدہ کی تفسیر پر مشتمل ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ جعفر سبحانی کی تالیف تفسیر قرآن کریم کی جلد نمبر 9 شائع ہو کر بازار میں آ گئی ہے۔ یہ جلد سورہ مائدہ کی تفسیر پر مشتمل ہے۔ آیت اللہ جعفر سبحانی کے دفتر کے اعلان کے مطابق تفسیر ترتیبی منیۃ الطالبین کی اس وقت تک 9 سے 30 جلد تک شائع ہو چکی ہیں جبکہ 1 سے 8 جلد تک عنقریب شائع ہو جائیں گی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .